PRINCE SHAAN
09-28-2011, 08:35 AM
http://2.bp.blogspot.com/-s59wEyy3_EE/Ta_bSetrsjI/AAAAAAAAAMw/vQHYy9vP5nw/s1600/deniz-kenarinda-huzunlu-bir-adam-a-sad-man-at-the-seaside.jpg
ايسا بھي ہو سکتا ہے
خاموشي خود اپني صدا ہو ايسا بھي ہو سکتا ہے
سناٹا ًہي گونج رہا ہو ايسا بھي ہو سکتا ہے
ميرا ماضي مجھ سے بچھڑ کر کيا جانے کس حال ميں ہے
ميري طرح وہ بھي تنہا ہو ايسا بھي ہو سکتا ہے
سہارا سہارا کب تک ميں ڈھونڈوں الفت کا ايک عالم
عالم عالم اک سہارا ہو ايسا بھي ہو سکتا ہے
اہل طوفان سوچ رہے ہيں ساحل ڈوبا جاتا ہے
خود ان کا دل ڈوب رہا ہو ايسا بھي ہو سکتا ہے