PDA

View Full Version : قیامت کے دن عذاب کو دیکھ کر مشرک کا شرک سے ان&


ROSE
09-25-2011, 03:40 PM
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قیامت کے دن عذاب کو دیکھ کر مشرک کا شرک سے انکار اور توحید کا اقرار
"جب انہوں نے ہمارا عذاب دیکھ لیا تو کہیں گے ہم نے مان لیا اللہ وحدہ لا شریک الہ کو اور ہم انکار کرتے ہیں ان سب معبودوں کا جنہیں ہم اس کا شریک ٹھراتے تھے ،مگر ہمارا عذاب دیکھ لینے کے بعد ان کے ایمان نے انہیں نفع نہ دیا کیوں کہ یہی اللہ تعالیٰ کا قانون ہے جو ہمیشہ سے اس کے بندوں میں چلا آرہا ہے ،چنانچہ اس وقت کافر لوگ خسارے میں پڑ جائیں گے۔"(سورہ مومن ،آیت 84۔85)

happy123
09-26-2011, 11:41 AM
jazakAllah

Haadi
09-26-2011, 11:49 AM
jazakallah choti

ROSE
09-27-2011, 04:03 PM
thanks

ღƬαsнι☣Rασ™
01-25-2012, 04:19 AM
thanks for sharing
jazakAllah

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.