PDA

View Full Version : شیطان کیا تھا ؟ ؟ ؟


ROSE
09-23-2011, 01:17 PM
چالیس ہزار برس تک جنت کا خزانچی
اسی ہزار سال تک ملائکہ کا ساتھی
بیس ہزار سال تک ملائکہ کو وعظ سناتا رھا
تیس ہزار برس تک مقربین کا سردار
ہزار بس تک روحنین لا سردار
چودہ ہزار برس تک عرش کا طواف کرتا رھا

پہلے آسمان پہ نام عابد تھا
دوسرے پر زاہد،
تیسرے پر عارف،
چوتھے پر ولی،
پانچویں پر تقی،
چھٹے پر خزان،
ساتویں پر عزازیل


۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


لوح محفوظ میں ابلیس تھا
ذرا سوچو غرور اور تکبر نے کیا سے کیا بنا دیا

happy123
09-23-2011, 01:25 PM
very nice
keep sharing

ROSE
09-24-2011, 11:32 AM
Thankssssss

*NRB*
01-27-2012, 03:47 PM
Jazak Allah...

Allah hum sb ko Gharoor se bchaiy

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.