ROSE
09-22-2011, 11:06 PM
سبز چائے کی طرح کالی چائے کو بھی کینسر، دل کے دورے ، شوگر اور دانتوں کی خرابی سے بچائو کے لئے بہتر پایا گیا ہے
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ خیال غلط ہے کہ سبز چائے عام چائے کے مقابلے میں زیادہ صحت بخش ہوتی ہے۔ حالانکہ عام چائے کا ایک کپ جس میں دودھ ملا ہوا ہو دل اور خون کی گردش کو درست رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ ماہر غذائیات ڈاکٹر کیری رکسٹن کا کہنا ہے کہ عین سبز چائے کی طرح کالی چائے کو بھی کینسر، دل کے دورے ، شوگر اور دانتوں کی خرابی سے بچائو کے لئے بہتر پایا گیا ہے۔ داکٹر رکٹسن کا یہ بھی کہنا ہے کہ دونوں قسم کی چائے ایک ہی قسم کے پودے سے حاصل ہوتی ہیں اور ان دونوں میں ایک خاص قسم کا مواد پایا جاتا ہے اس لئے ان کے طبی فوائد بھی ایک جیسے ہیں۔۔