Log in

View Full Version : لینز لگا کر سونے سے اندھے پن کا خطرہ


ROSE
09-22-2011, 11:02 PM
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سونے سے پہلے لینز ضرور اتار لیں ورنہ آنکھیں دیکھنے کی صلاحیت سےمحروم ہو سکتی ہیں
ان کا کہنا ہے کہ سونے سے پہلے لینز اتار کر صاف کر کے رکھیں کیونکہ سستے لینز اپنے پہننے والے کی آنکھوں میں مختلف قسم کی انفیکشنز کا باعث بنتے ہیں اور اگر احتیاط نہ کی جائے تو نظر کی خرابی حتی کہ اندھے پن کی وجہ بھی بن جاتے ہیں۔ بیرونی جرثوموں سے بچائو کے لئے آنکھوں میں ایک قدرتی نظام موجود ہوتا ہے لیکن لینز کگانے سے وہ نظام درست طریقے سے کام نہیں کرتا جس کی وجہ سے بہت سے بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں۔ رات کو سونے سے پہلے لینزاتار دینے سے اس نظام کو خاطر خواہ حد تک کام کرنے کا موقع مل جاتا ہے جس سے آنکھیں بہت سی بیناریوں سے بچ جاتی ہیں۔

CaReLeSs
09-23-2011, 12:49 AM
NIce Sharing Waisay main nay kabhi lagaye naheen Lagaon ga to ehtiyaat karoonga :D

ROSE
09-23-2011, 11:22 AM
ok
thanks

happy123
09-23-2011, 11:31 AM
koi bat nahi Careless kbhi try kar lejye ga:zpghh:

nice sharing

ROSE
09-23-2011, 11:37 AM
lakin care se careless bhiya:D
thanks happy

dark_eyes
09-24-2011, 04:23 AM
such a great infooooooo thmkx so much

ROSE
09-24-2011, 10:49 AM
thanksssssssss

*NRB*
02-10-2012, 10:05 PM
opsss.. acha he

Abewsha
06-05-2013, 02:50 AM
nice sharing..............

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.