ROSE
09-22-2011, 07:55 PM
ابھی سے برف الُجھنے لگی ہے بالوں سے
ابھی تو قرضِ ماہ و سال بھی اُتارا نہیں
بس ایک شام اُسے آواز دی تھی، ہجر کی شام
پھر اُس کے بعد اُسے عمر بھر پکارا نہیں
ابھی تو قرضِ ماہ و سال بھی اُتارا نہیں
بس ایک شام اُسے آواز دی تھی، ہجر کی شام
پھر اُس کے بعد اُسے عمر بھر پکارا نہیں