PDA

View Full Version : دنیا کی حقیقت


ROSE
09-22-2011, 06:04 PM
دنیا کی حقیقت
حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک چٹائی پر سوکر جب
اٹھے توآپ کے جسم مبارک پر چٹائی کا نشان پڑ گیا تھا۔
عبداللہ بن مسعود نےعرض کیا کہ
یا رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
کاش آپ ہم لوگوں کو حکم فرماتےکہ ہم لوگ اپ کے لیے بچھونا بچھا دیتے اور آپ کی راحت کا
سامان کر دیتے۔

رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ مجھے دنیا سے کیا مطلب!
میری اور دنیا کی مثال تو ایسی ہے جیسے کوئی سوار درخت کے ساۓ میں کچھ دیر بیٹھ جاتا ہے
پھر اس کو چھوڑ کر چلا جاتا ہے
(مشکوٰة کتاب الرقاق ص 442

life
09-22-2011, 11:05 PM
jazakAllah khair

happy123
09-26-2011, 11:20 AM
jazakAllah khair

ROSE
09-26-2011, 03:12 PM
Thanks

ღƬαsнι☣Rασ™
07-16-2012, 07:14 AM
Jazak allah
Jazak Allah
Thanks fOr Shar!ng

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.