life
09-18-2011, 09:00 PM
وزیرِ صحت پاگل خانے کا دورہ کر رہے تھے۔ پاگل خانے کا انچارج ڈاکٹر مختلف پاگلوں کی ہسٹری بتا رہا تھا ۔
ایک پاگل کے قریب سے گذرتے ہوئے وزیر کی توجہ ایک پاگل کی طرف مبذول کراتے ہوئے انچارج نے بتایا ۔
" سر! یہ وہ شخص ہے جس کی ایک لڑکی سے شادی نہ ہو سکی اور اس کے غم میں یہ پاگل ہو گیا۔ "
پھر چند قدم چل کر انچارج ڈاکٹر نے ایک دوسرے پاگل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا۔
" اور سر! یہ وہ شخص ہے جس کی شادی، اُسی لڑکی سے ہو گئی تھی ''۔