PRINCE SHAAN
09-18-2011, 03:30 PM
http://pairsblog.files.wordpress.com/2011/04/marriage-education-sad-couple.jpg?w=455&h=316
تجھ سے کوئی گلہ نہيں
تجھ سے کوئی گلہ نہيں ہے
قسمت ميں ميری صلہ نہيں ہے
بچھڑ کہ تو نہ جانے کيا حال ہو
جو شخص ابھی ملا نہيں ہے
جینے کي تو آرزو ہی کب تھي
مرنے کا بھی حوصلہ نہيں ہے
جو زيست کو معتبر بنا دے
ايسا کوئی سلسلہ نہيں ہے
خوشبو کا حساب ہو چکا
اور پھول ابھی کِھلا نہيں ہے
ايک ٹھیس پہ دل کا پھوٹ بہنا
چھونے ميں تو آبلہ نہيں ہے
تجھ سے کوئی گلہ نہيں
تجھ سے کوئی گلہ نہيں ہے
قسمت ميں ميری صلہ نہيں ہے
بچھڑ کہ تو نہ جانے کيا حال ہو
جو شخص ابھی ملا نہيں ہے
جینے کي تو آرزو ہی کب تھي
مرنے کا بھی حوصلہ نہيں ہے
جو زيست کو معتبر بنا دے
ايسا کوئی سلسلہ نہيں ہے
خوشبو کا حساب ہو چکا
اور پھول ابھی کِھلا نہيں ہے
ايک ٹھیس پہ دل کا پھوٹ بہنا
چھونے ميں تو آبلہ نہيں ہے