Mf Great Power
09-18-2011, 10:31 AM
پیار کی حقیقت
ایک لڑکی ایک بزرگ کے پاس گئی اور پوچھا "پیار کی حقیقت کیا ہے؟"۔
بزرگ نے کہا۔ "باغ میں جاؤ اور جو سب سے خوبصورت پھول ہو، لے آؤ"۔
لڑکی باغ میں گئی اور دیکھتی رہی، ایک پھول سب سے خوبصورت تھا مگر اس سے بہتر کی تلاش میں چل پڑی مگر کوئی اور پیارا نہ لگا۔ جب لوٹ کر آئی تو وہ پھول کوئی اور توڑ چکا تھا۔
سارا قصہ بزرگ کو سنایا، تو بزرگ نے کہا۔
" یہی پیار کی حقیقت ہے، جو سامنے ہو اُس کی قدر نہیں کی جاتی اور جب واپس لوٹو تو وہ بھی ہاتھ میں نہیں آتا"۔