CaReLeSs
09-16-2011, 01:26 AM
http://www.foto.pk/images/123123123.jpg
یہ درد کیوں ہے؟ کہاں ہے؟ میں کہ نہیں سکتا !
ہاں، تمہارے بغیر، اور رہ نہیں سکتا !
یہ، لہلہا کے ہوا کیا چلی، جھکوروں میں ؛
میں بھی بہنے کو ہوا ساتھ؛ بہ نہیں سکتا !
درد، انگڑائیاں لیتا رہا ہے سینے میں ؛
ہوک، جو آج اُٹھ رہی ہے، سہ نہیں سکتا !
ڈوب آیا ہوں بہُت گہرے، سانس لوں کیسے ؟
گھُٹا - گھُٹا - سا ہے دم، پا سطح نہیں سکتا !
خاک میں دفن ہوں، تنہائیوں کا مارا میں ؛
قبا ے گرد کا امبار، ڈھہ نہیں سکتا !
ُمجھ کو معلوم ہے فرھاد کی فطح کا سلہ،
یہ وہ مقام ہے، جو ہو فطح نہیں سکتا !
یوں تو، منجھدھارکی موجوں سے بچے ہیں ھم بھی؛
یہ وہ بھنور ہے، ِجسے دے طرح نہیں سکتا !
میں نے جیتے ہیں مورچوں پے مورچے ِکتنے!
یہ سرانجام فطح کر سلح نہیں سکتا!!
بن کے ھرجائی انتظار، 'ابد'، میں نہ کروں ؟
میں وفادار ہوں، ہو مُجھ سے یہ نہیں سکتا
http://www.foto.pk/images/1231231231.jpg