ROSE
09-09-2011, 05:59 PM
محبت
کیسی نے کہا پھول سے
مجھ کو بتا
تو آج تک کیوں کھلتا رہا
تو نے تو سب کو دی خوشبو
تجھ کو کیا ملتا رہا
پھول نے مسکرا کر کہا
ابھی تو نادان ہے
جہان کے سچے پیار سے انجان ہے
دینے کے بدلے کچھ لینا
وہ تہ کاروبار ہے
جو دے کر بھی کچھ نا مانگے
وہی سچا پیار ہے
کیسی نے کہا پھول سے
مجھ کو بتا
تو آج تک کیوں کھلتا رہا
تو نے تو سب کو دی خوشبو
تجھ کو کیا ملتا رہا
پھول نے مسکرا کر کہا
ابھی تو نادان ہے
جہان کے سچے پیار سے انجان ہے
دینے کے بدلے کچھ لینا
وہ تہ کاروبار ہے
جو دے کر بھی کچھ نا مانگے
وہی سچا پیار ہے