ROSE
09-05-2011, 12:23 PM
کریلوں کا پانی پینے سے پیٹ کے درد میں آرام آجاتا ہے
کچی گاجریں کھانے سے بینائی تیز ہوتی ہے
پانی میں لیموں نچوڑ کر نہانے سے جلد نرم ہو جاتی ہے
ہچکی آ رہی ہو تو لونگ کھالیں ‘ بند ہو جائے گی
آلو کے قتلے بند آنکھوں پر رکھنے سے آنکھوں کی سوجن دور ہو جاتی ہے