ROSE
09-04-2011, 11:27 AM
جب لوگوں کا یہ حال ہو جائے
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ
جب لوگوں کا یہ حال ہو جائے کہ وہ برائی دیکھیں اور اسے بدلنے کی کوشش نہ کریں
ظالم کو ظلم کرتے ہوئے پائیں اور اس کا ہاتھ نہ پکڑیں
تو قریب ہے کہ اللہ اپنے عذاب میں سب کو لپیٹ لے
اللہ کی قسم تم کو لازم ہے کہ بھلائی کا حکم دو اور برائی سے روکو
ورنہ اللہ تم پر ایسے لوگوں کو مسلط کر دے گا جو تم میں سے بدتر ہونگے
اور وہ تم کو سخت تکلیف دینگے
پھر تمہارے نیک لوگ اللہ سے دعائیں مانگیں گے
مگر وہ قبول نہ ہونگی
ترمذی ،ابوداؤد