PDA

View Full Version : !*!*!مرتی ہوئی زمیں کو بچانا پڑا مجھے!*!*!


CaReLeSs
09-04-2011, 03:08 AM
مرتی ہوئی زمیں کو بچانا پڑا مجھے،
بادل کی طرح دشت میں آنا پڑا مجھے،

اس اجنبی سے... ہاتھ ملانے کے واسطے،
محفل میں سب سے ہاتھ ملانا پڑا مجھے،

وہ کر نہیں رہا تھا میری بات کا یقیں،
پھر یوں ہوا کہ مر کے دکھانا پڑا مجھے،

بھولے سے میری طرف کوئی دیکھتا نہ تھا،
چہرے پہ ایک زخم لگانا پڑا مجھے،

اس بے وفا کی یاد دلاتا تھا بار بار،
کل آئینے پہ ہاتھ اٹھانا پڑا مجھے،

یادیں تھیں ایسی دفن کہ بعد از فروخت بھی،
اس گھر کی دیکھ بھال کو جانا پڑا مجھے،

ایسے بچھڑ کے اس نے مر جانا تھا،
اس کی نظر میں خود کو گرانا پڑا مجھے،،

AYAZ
09-04-2011, 06:15 AM
wah ji kia kehnay hai good one

)*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*(
09-04-2011, 10:06 AM
zaburdust bro..
nice wording...........

CaReLeSs
09-05-2011, 02:19 AM
wah ji kia kehnay hai good one

thanks Ayaz Bro :)

CaReLeSs
09-05-2011, 02:19 AM
zaburdust bro..
nice wording...........

Thanks Behna
Keep smiling..

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.