Rumisha
09-03-2011, 04:41 PM
http://lh6.ggpht.com/polidoro.cinthia/R0HWz6gNvuI/AAAAAAAAAMI/2FTI_YaKiQ0/s800/piercaa5ho.gif
کسی میں یوں ہی ذوق ِشاعرانہ ڈھونڈ لیتے ہیں
چلو مل بیٹھنے کا بہانہ ڈھونڈ لیتے ہیں
سُنا ہے اِن دِنوں اُسکو تصوّف سے ہے دلچسپی
تو اچّھا ہے، کلام ِعارفانہ ڈھونڈ لیتے ہیں
حقائق تلخ ہوتے ہیں یہ اِک زندہ حقیقت ہے
کوئی میٹھا، رسیلا سا فسانہ ڈھونڈ لیتے ہیں
اِنہیں شِکوہ ہے شام ِگلستاں میں سیر کے دوراں
اندھیرے میں بھی کچھ پتّھر نشانہ ڈھونڈ لیتے ہیں
یہ دو دن زندگی کے کٹ تو جائیں گے مسرّت میں
چلو ہم بھی کوئی سپنا سُہانا ڈھونڈ لیتے ہیں
کسی کے ساتھ تو چلنا ہے آخر دربدر ہو کر
کوئی اپنی طرح کا بے ٹھکانہ ڈھونڈ لیتے ہیں