ROSE
09-03-2011, 04:05 PM
ہنساتا تھا مجھ کو پھر رلا بھی دیتا تھا
کر کے وہ مجھ سے وعدے اکثر بھلا بھی دیتا تھا
بے وفا تھا بہت مگر اچھا لگتا تھا دل کو
کبھی کبھار باتیں محبت کی وہ سنا بھی دیتا تھا
تھام لیتا تھا ہاتھ میرا کبھی یونہی خود
کبھی ہاتھ میرا اپنے ہاتھ سے چھڑا بھی لیتا تھا
کبھی بے وقت چلا آتا تھا ملنے کو
کبھی قیمتی پل محبت کے وہ گنوا بھی دیتا تھا
عجب دھوپ چھاؤں سا مزاج تھا اس کا
محبت بھی کرتا تھا،نظروں سے گرا بھی دیتا تھا