Log in

View Full Version : صحتمند دل کے لئے اخروٹ کھائی


ROSE
09-02-2011, 06:04 PM
ایک تحقیق کے مطابق اخروٹ میں ایک صحت بخش اور بہترین معیار کا اینٹی اوکسیڈنٹ سب سے زیادہ پایا جاتا ہے۔
ایک نئی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اخروٹ کسی بھی دوسرے ڈرائی فروٹ کے مقابلے میں زیادہ صحت بخش ہے۔ ماہرین غذائیات کا کہنا ہے کہ اخروٹ میں ایک صحت بخش اور بہترین معیار کا اینٹی اوکسیڈنٹ سب سے زیادہ پایا جاتا ہے۔جودل کے امراض میں بہت مفید ہے اور اخروٹ کو اپنے جیسے دوسرے خشک پھلوں کے مقابلے میں زیادہ صحت بخش بنا دیتا ہے۔ ماہرین کے مطابق معیاری اینٹی اوکسیڈنٹ کی زیادہ مقدار میں موجودگی اخروٹ کو بادام، مونگ پھلی، چلغوزے اور اس طرح کے دوسرے خشک پھلوں پر فوقیت دینے کے لئے کافی ہے۔

SHAYAN
09-04-2011, 06:11 PM
Gud
T 4 S

ROSE
09-04-2011, 06:14 PM
thanks

*NRB*
02-11-2012, 12:35 PM
nice info..

Abewsha
06-03-2013, 11:40 PM
Nice Sharing..................................

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.