ROSE
09-02-2011, 06:03 PM
امرکہ کے زرعی ادارے کی زراعت پر تحقیق اور جاری کئے گئے نیوٹریشن ڈیٹا کے مطابق انڈوں میں عام طور پر متوقع کی جانے والی مقدار سے کم ہوتا ہے۔
امریکہ کے زرعی ادارے نے ایک بڑے انڈے میں نیوٹریشنز کی بناوٹ پر غور کیا تو یہ بات سامنے آئی کہ انڈے میں چکنائی کی مقدار 185 ملی گرام تھی جو کہ سابقہ ریکارڈ گی گئی کولیسٹرول کی مقدار سے 14 فیصد کم ہے۔ تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ بڑے انڈوں میں وٹامن ڈی کی مقدار 41 آئی یو ہوتی ہے جو کہ 64 فیصد زیادہ ہے۔ اس تحقیق کیلئے ملک کے بارہ مختلف حصوں سے معیاری سائز کے انڈے اکٹھے کئے گئے۔