Log in

View Full Version : اچھی باتوں کی نصیحت


ROSE
09-02-2011, 05:23 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کو ان باتوں کی نصیحت فرمائی۔
1۔کسی کو اللہ کے ساتھ شریک نہ ٹھہرا اگرچہ تو قتل کر دیا جائے یا جلا دیا جائے۔
2۔اپنے ماں باپ کی نافرمانی نہ کر اگرچہ تجھے حکم کریں کہ تو اپنے اھل اور مال سے الگ ہو جا۔
3۔جان بوجھ کر فرض نماز مت چھوڑنا کیوں کہ جس نے فرض نماز جان کر چھوڑ دی اللہ کا ذمہ اس سے بری ہو گیا۔
4۔شراب نہ پی یہ تمام برائیوں کی جڑ ہے۔
5۔گناہ سے بچ کیوں کہ گناہ سے اللہ کا عذاب اترتا ہے۔
6۔لڑائی میں بھاگنے سے بچ اگرچہ لوگ مرتے ہوں ۔
7۔وبا پھوٹ جائے اور تو اس جگہ ہو تو ان میں ٹھہرا رہ۔
8۔اپنی طاقت کے مطابق اپنی اولاد پر خرچ کر۔

مشکوٰۃ حدیث 54

Flower~
09-02-2011, 05:36 PM
great sharing jazakallah

SHAYAN
09-02-2011, 10:36 PM
JazakALLAH

ღƬαsнι☣Rασ™
07-16-2012, 07:00 AM
Jazak allah
Jazak Allah
Thanks fOr Shar!ng

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.