)*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*(
09-01-2011, 10:53 AM
کعبہ پر غلاف ہے تاکہ معلوم ہو عام جگہ نہیں مسلمانوں کا قبلہ ہے، بیت اللہ ہے۔
قرآن پر غلاف ہے تا کہ معلوم ہو کہ مقدس کتاب ہے،'' کتاب اللہ '' ہے ،عام کتاب نہیں۔
اور عورت کو حجاب کا حکم اس لیے دیا ہے تا کہ معلوم ہو کہ یہ عام عورت نہیں، ’مسلمہ‘ ہے اور پردہ اس کا شعار ہے۔
ہماری مسلمان بہنو کے لیے ایک یاد دہانی :)