PRINCE SHAAN
08-29-2011, 03:35 PM
http://www.desicomments.com/dc1/08/136494/136494.jpg
بے نور آنکھوں میں
بے نور آنکھوں میں کوئی خواب تو دے
میری بے قرار راتوں کا کوئی حساب تو دے
تو خفا ہے مجھے،لیکن پھر بھی اگر ہو سکے
میرے ان سوالوں کا جواب تو دے
ہم نے جس میں لکھے تھے کچھ وعدے
اگر ممکن ہے تو میری وہ کتاب تو دے
دے نہیں سکتا اگر پیار تو ایسا کر
غم دے ذہر دے کوئی عذاب تو دے
جس میں بھیگ جائے میرے دل کی دنیا
ایسا کوئی ان آنکھوں میں سیلاب تو دے
کبھی تم کہا کرتے تھے کہ تم اچھے ہو
اب برے ہی سہی مگر کوئی خطاب تو دے
بے نور آنکھوں میں
بے نور آنکھوں میں کوئی خواب تو دے
میری بے قرار راتوں کا کوئی حساب تو دے
تو خفا ہے مجھے،لیکن پھر بھی اگر ہو سکے
میرے ان سوالوں کا جواب تو دے
ہم نے جس میں لکھے تھے کچھ وعدے
اگر ممکن ہے تو میری وہ کتاب تو دے
دے نہیں سکتا اگر پیار تو ایسا کر
غم دے ذہر دے کوئی عذاب تو دے
جس میں بھیگ جائے میرے دل کی دنیا
ایسا کوئی ان آنکھوں میں سیلاب تو دے
کبھی تم کہا کرتے تھے کہ تم اچھے ہو
اب برے ہی سہی مگر کوئی خطاب تو دے