PDA

View Full Version : دل کا اندھا پن


ROSE
08-22-2011, 02:09 PM
دل کا اندھا پن



فکاین من قریۃ اھلکنھا وھی ظالمۃ فھی خاویۃ علی عروشھا وبئر معطلۃ وقصر مشید ٭ افلم یسیروا فی الارض فتکون لھم قلوب یعقلون بھا او اذان یسمعون بھا فانھا لا تعمی الابصار ولکن تعمی القلوب التی فی الصدور ( الحج22:45, 46 )
” پس کتنی ہی ایسی بستیاں ہیں جو ظالم تھیں ہم نے انہیں تباہ کر دیا تو وہ اپنی چھتوں سمیت گری پڑی ہیں اور کئی ایک بیکار کنویں اور کتنے ہی مضبوط محل ویران پڑے ہیں ۔ کیا انہوں نے کبھی زمین میں گھوم پھر کر نہیں دیکھا کہ ان کے دل ان باتوں کو سمجھنے والے ہوتے یا کانوں سے ہی ان کی باتیں سن لیتے بات یہ ہے کہ صرف آنکھیں ہی اندھی نہیں ہوئیں بلکہ وہ دل اندھے ہو چکے ہیں جو سینوں میں پڑے ہیں

Abewsha
08-22-2011, 02:31 PM
nice...

AYAZ
08-22-2011, 03:35 PM
Jazak ALLAH khair

Mf Great Power
08-22-2011, 03:36 PM
JAZAKALLAh

CaReLeSs
08-22-2011, 10:42 PM
JazakALLAH

)*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*(
08-23-2011, 11:14 AM
JazakALLAH Khair.

ღƬαsнι☣Rασ™
07-07-2012, 02:25 AM
Jazak allah
Jazak Allah
Thanks fOr Shar!ng

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.