CaReLeSs
08-21-2011, 03:22 AM
حرارت چھین لی اس جسم سے کس نے نہ جانے کیوں...
امن ھو جائیگا قائم..بناتے ھیں بھانے کیوں...
یہ کیوں بھائی بناتا ھے نشانہ خود ھی بھائی کو
کیوں اب گیت کوئی گا نھیں پاتے سھانے کیوں....
تحفظ دے نھیں پاتا حکمراں کس سے ھم مانگیں...
مدد محسن ،سناتے ھیں سبھی جھوٹے فسانے کیوں...
خواھش ھے یہ مل بیٹھین اکٹھے ھو کے حل ڈھونڈیں..
یہ اک دوجے کو دینے لگ پڑے ھیں پھر سے طعنے کیوں..
حواری آ رھے ھیں عالمی طاقت کے ھنس ھنس کے
ھمارا دل جلاتے ھیں رلاتے ھیں نا جانے کیوں....