PRINCE SHAAN
08-20-2011, 09:58 AM
آدمی ۷۰ سال تک نیک کام کرتا رہتا ہے لیکن مرتے وقت وہ اپنے مال کے سلسلے میں غلط وصیت کرکے بُرے اعمال پر اپنا خاتمہ کرتا ہے اور نتیجتاً جہنم میں چلاجاتاہے۔اسی طرح ایک دوسرا آدمی ۷۰ سال تک بُرے اعمال کرتا ہے لیکن مرتے وقت اپنی وصیت میں عدل و انصاف کی روش اختیار کرتا ہے اسی طرح اس کا خاتمہ نیک اعمال پر ہوتا ہے اور وہ جنت میں چلاجاتاہے۔
(حدیث نبوی ﷺ)
(حدیث نبوی ﷺ)