)*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*(
08-20-2011, 08:50 AM
بھارت کا ایک غریب بوڑھا کسان اناہزارے چاہتاہے کہ بھارت کرپشن سے مکمل طورپر پاک ہوجائے۔ وہ چاہتاہے کہ ملک کا صدر اوروزیراعظم بھی کرپشن کریں*توانھیں بھی فورآ سزابھگتناپڑے۔۔۔۔۔۔۔۔ آج یہ بوڑھا بھارت اوربھارت سے باہر کی دنیا کا مرکزنگاہ بن چکاہے۔۔۔۔۔۔۔ اس ضمن میں بی بی سی کے وسعت اللہ خان اس سوال کاجواب ڈھونڈ رہے ہیں*کہ پاکستان کا اناہزارے کہاں ہے؟
http://www.bbc.co.uk/urdu/columns/2011/08/110818_anna_hazare_pakistan_tf.shtml
http://www.bbc.co.uk/urdu/columns/2011/08/110818_anna_hazare_pakistan_tf.shtml