PDA

View Full Version : تیری یادوں کو میں جلد سے جلد بھلا دونگا


CaReLeSs
08-18-2011, 11:05 PM
تیری یادوں کو میں جلد سے جلد بھلا دونگا
نا عمر بھر پھر تجھے کبھی صدا دونگا
اور جو لکھے تھے کبھی تم نے قربتوں میں
غمِ دنیا کے لئے اس کو بھی جلا دونگا
آنکھوں کو بند کرونگا جب یاد آوگی تم
تیرے لئے میں خود کو ھر ایک سزا دونگا
میری چھپ چھاپ طبعیت کی پریشانی تو
میری خاموشی تو ھے سب کو یہ بتا دونگا
میرے رونے کا ھے آنداز تبسم جیسا
میں ہنس پڑا تو خوشی کو بھی میں ہرا دونگا
میں نے چھاہا تو کئی روٹھے مسکرادینگے
اُجڑے بہار کے پھولوں کو میں کھلا دونگا
پھر نا رکھونگا آپنے پاس کوئی کاغز کا کفن
فرشتوں کو ترے گھر کا میں پتہ دونگا
تو مئجھے پھول اس موسم کا اِبتدائی دیں
میں تجھے باغِ بہاراں ھرا بھرا دونگا
تو ھے ہرجائی تعرا نام نا لونگا ناراض
میں آپنے سینے میں یہ راز بھی چھُپا دونگا

SHAYAN
08-19-2011, 03:36 AM
::V Nice::

CaReLeSs
08-19-2011, 11:58 PM
::V Nice::

THAkOOOS
:):)

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.