CaReLeSs
08-18-2011, 11:00 PM
کچھ جیت لکھوں کی ہار لکھوں
یا دل کا سارا پیار لکھوں
کچھ اپنو کے جذبات لکھوں یا سپنو کی سواگت لکھوں
میں کھلتا سورج آج لکھوں یا چہرا چاند گلاب لکھوں
وو ڈوبتے سورج کو دکھوں یا اگتے پھول کی سانس لکھوں
وو پل می بیٹے سال لکھوں یا سدیو لمبی رات لکھوں
ساگر سا گہرا ہو جو یا امبر سی کھلا لکھوں
می تمکو اپنے پاس لکھوں یا معصوم سا پہلا پیار لکھوں
ساون کی باریش می بھگو یا آنکھو کی برست لکھوں