ROSE
08-17-2011, 03:39 PM
آنسو کا کتنا وزن ھے
آسمان روتا ھے تو خوبصورت سبزہ اگاتا ھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
قلم روتا ھے تو آسمان کے کاغذ پر الفاظ کے ستارے چمکتے ھیں ۔ ۔ ۔
بچہ روتا ھے تو اسے غذا ملتی ھے ۔ ۔ ۔ ۔
باد نسیم روتی ھے تو کلیاں کھلتی ھیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
وقت سحر گنہگار روتا ھے تو دوزخ کی آگ بجھتی ھے۔ ۔ ۔
سارے سمندر ، سب دریا ، تام ندیاں دوزخ کی آگ بجھاناچاہیں تو نہیں بجھا سکتے ۔ ۔ ۔ ۔
اور بندہ خدا کی آنکھ سے نکلا ھوا ایک قطرہ اسےبجھا دیتا ھے ۔ ۔ ۔
۔۔۔۔آنسو کا کتنا وزن ھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
۔۔۔۔آدمی بیس سیر وزناٹھا لیتا ھے ۔ ۔
۔۔۔مگر آنسو نہیں اٹھا سکتا ۔ ۔ ۔
۔۔۔وہ گر پڑتے ھیں۔۔۔