PRINCE SHAAN
08-17-2011, 09:01 AM
http://farm1.static.flickr.com/39/74882134_5b7cf5b173.jpg
نادان
مجھ سا جہان میں نادان
بھی نہ ہو
کر کے جو عشق کہتا
ہے نقصان بھی نہ ہو
کچھ بھی نہیں ہوں مگر
اتنا ضرور ہے
بِن میرے شائد آپ کی
پہچان بھی نہ ہو
آشفتہ سر جو لوگ ہیں
مشکل پسند ہیں
مشکل نہ ہو جو کام تو
آسان بھی نہ ہو
محرومیوں کا ہم نے گلہ
تک نہیں کیا
لیکن یہ کیا کہ دل میں
یہ ارمان بھی نہ ہو
خوابوں سی دلنواز
حقیقت نہیں کوئی
یہ بھی نہ ہو تو درد کا
درمان بھی نہ ہو
رونا یہی تو ہے کہ اسے
چاہتے ہیں ہم
اے سعد جس کے ملنے کا
امکان بھی نہ ہو
نادان
مجھ سا جہان میں نادان
بھی نہ ہو
کر کے جو عشق کہتا
ہے نقصان بھی نہ ہو
کچھ بھی نہیں ہوں مگر
اتنا ضرور ہے
بِن میرے شائد آپ کی
پہچان بھی نہ ہو
آشفتہ سر جو لوگ ہیں
مشکل پسند ہیں
مشکل نہ ہو جو کام تو
آسان بھی نہ ہو
محرومیوں کا ہم نے گلہ
تک نہیں کیا
لیکن یہ کیا کہ دل میں
یہ ارمان بھی نہ ہو
خوابوں سی دلنواز
حقیقت نہیں کوئی
یہ بھی نہ ہو تو درد کا
درمان بھی نہ ہو
رونا یہی تو ہے کہ اسے
چاہتے ہیں ہم
اے سعد جس کے ملنے کا
امکان بھی نہ ہو