ROSE
08-16-2011, 01:39 PM
سنگ دل ہے وہ تو کيوں اس کا گلہ ميں نے کيا
جب کے خود پتھر کو بت ، بت کو خدا ميں نے کيا
کيسے نا مانوس لفظوں کي کہاني تھا وہ شخص
اس کو کتني مشکلوں سے ترجمہ ميں نے کيا
وہ ميري پہلي محبت ، وہ ميري پہلي شکست
پھر تو پيمان وفا سو مرتبہ ميں نے کيا
ہوں سزا وار سزا کيوں جب مقدر ميں ميرے
جو بھي اس جان جہاں نے لکھ ديا ، ميں نے کيا
وہ ٹھہرتا کيا کے گزرا تک نہيں جس کے ليے
گھر تو گھر ہر راسته آراستہ ميں نے کيا
مجھ پہ اپنا جرم ثابت ہو نا ہو ليکن فراز
لوگ کہتے ہيں کے اس کو بيوفا ميں نے کيا
جب کے خود پتھر کو بت ، بت کو خدا ميں نے کيا
کيسے نا مانوس لفظوں کي کہاني تھا وہ شخص
اس کو کتني مشکلوں سے ترجمہ ميں نے کيا
وہ ميري پہلي محبت ، وہ ميري پہلي شکست
پھر تو پيمان وفا سو مرتبہ ميں نے کيا
ہوں سزا وار سزا کيوں جب مقدر ميں ميرے
جو بھي اس جان جہاں نے لکھ ديا ، ميں نے کيا
وہ ٹھہرتا کيا کے گزرا تک نہيں جس کے ليے
گھر تو گھر ہر راسته آراستہ ميں نے کيا
مجھ پہ اپنا جرم ثابت ہو نا ہو ليکن فراز
لوگ کہتے ہيں کے اس کو بيوفا ميں نے کيا