PDA

View Full Version : گھریلو ٹوٹکے


ROSE
08-14-2011, 04:58 PM
گھریلو ٹوٹکے
چھری سے جو پیاز کاٹا ، آ جائے گی اس میں بُو
اسے دور کرنے کا ٹوٹکا ، سن میری بہو

چھری سے گر تُو آلو کاٹے ، ہو جائے گی بدبو دور
آلو کا ذائقہ لیکن چھری سے ، چپکے گا ضرور

گھبرانے کی بات نہیں ، علاج ہے اس کا میرے پاس
گر تو بھنڈیاں کاٹ لے ، بدبو کو مل جائے بن باس

لیکن بھنڈی کی لیس جو چپکی ، کروگی کیسے دور
جلدی سے چھری پر مل دو تم ، تھوڑا سا امچور

اب اس کی کھٹاس سے چھٹکارا ، پائے گی کیسے رانی
کھٹاس نہ جائے گی جتنا مرضی ، ڈالو اس پر پانی

علاج ہے اس کا سیدھا سادا ، پڑھ لو میری بیاض
طریقہ اس میں لکھا ہے ، پھر کاٹو کلو پیاز

بعد اس کے کیا کرنا ہے ، پڑھ شروع سے بہو رانی
سر پکڑ کر بیٹھ گئی ہو ، کیا ہے تجھے حیرانی

اچھا ! چل چھوڑ سب جھنجھٹ ، تو سن نئی ترکیب
لے لو دوسری چھری پڑی ہے جو چمچوں کے قریب

حل تو یہ آسان ہے لیکن ، علم تو آنا چاہئے
بدبو کیسے دور ہیں کرتے ، طریقہ آنا چاہئے

SHAYAN
08-15-2011, 12:28 AM
::V Nice::

ROSE
08-15-2011, 02:01 PM
thanks

CaReLeSs
08-16-2011, 09:16 PM
Thanks For Sharing..

ROSE
08-16-2011, 09:42 PM
thanks

ღƬαsнι☣Rασ™
10-01-2012, 12:36 PM
nice sharing :D
thanks

life
10-16-2012, 12:08 AM
nice......

Adeela
10-16-2012, 12:59 AM
rose kay totkaye well nice shareing rose

Emaan Chaudhery
10-17-2012, 05:53 PM
Nice SHaring ..

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.