ROSE
08-13-2011, 02:36 PM
ابوہریرہ(رضی الله عنہ) نے روایت کیا
اللہ کے رسول(صلى الله عليه واله وسلم) نے فرمایا کہ "وقت تیزی سے گزرے گا اور اچھے اعمال کم ہو جایں گے ، اور نفسی بخل اورکنجوسی (لوگوں کے دلوں میں) پھینک دیا جائے گا، اور ھرج میں اضافہ ہو جائے گا." انہوں نے پوچھا، " ھرج کیا ہے؟" آپ(صلى الله عليه واله وسلم) نے جواب دیا، "(یہ ہے) قتل، (یہ ہے) قتل.
[ بخاری، کتاب:8 ، جلد:73 ، حدیث:٦٣