ROSE
08-10-2011, 04:50 PM
لہور سے پنڈی جاتے جاتے انجن کہیں بھی رُک سکتا ہے
کسی بھی ویلے کسی بھی تھاں پر اس کا ڈیزل مُک سکتا ہے
ڈبے اندر بجلی نہیں ہے پانی نہیں ہے پنکھا نہیں ہے
اتنے اچھے موسم میں تو کسی کا ساہ وی سُک سکتا ہے
ایٹم طاقت والے ملک کی ریل کے اندر بتی نہیں ہے
بلا ٹکٹ کا کوئی مسافر سیٹ کے تھلے لُک سکتا ہے
اس ملک میں لوہا خور اِک مافیا ہے جو اندرو اندر
پورا انجن کھا سکتا ہے، ریل کی پٹری ٹُک سکتا ہے
لیکن ساڈی ریلوے میں بہت آزادی ہے کہ کوئی بھی مسافر
کہیں بھی گند مچا سکتا ہے، کسی بھی جگہ تُھک سکتا ہے