ROSE
08-10-2011, 04:37 PM
گرچہ وہ زرد و سرد ہے کاغان کی طرح
لیکن مزاج اس کا ہے ملتان کی طرح
اظہارِ عشق میں بھی اکڑفوں نہیں گئی
وہ خط بھی لکھ رہا تو چالان کی طرح
لقمہ حلال کا جو ملا اہل کار کو
اُس نے چبا کے تھوک دیا، پان کی طرح
جب سے بہو کا راج ہے، شوہر کے والدین
گھر میں پڑے ہیں فالتو سامان کی طرح
لیکن مزاج اس کا ہے ملتان کی طرح
اظہارِ عشق میں بھی اکڑفوں نہیں گئی
وہ خط بھی لکھ رہا تو چالان کی طرح
لقمہ حلال کا جو ملا اہل کار کو
اُس نے چبا کے تھوک دیا، پان کی طرح
جب سے بہو کا راج ہے، شوہر کے والدین
گھر میں پڑے ہیں فالتو سامان کی طرح