PDA

View Full Version : دل یوں دھڑکا کہ پریشان ہوا ہو جیسے


ROSE
08-10-2011, 04:10 PM
دل یوں دھڑکا کہ پریشان ہوا ہو جیسے
کوئی بے دھیانی میں نقصان ہوا ہو جیسے

رخ بدلتا ہوں تو شہرگ میں چبھن ہوتی ہے
عشق بھی جنگ کا میدان ہوا ہو جیسے

جسم یوں لمس رفاقت کے اثر سے نکلا
دوسرے دور کا سامان ہوا ہو جیسے

دل نے یوں پھر میرے سینے میں فقیری رکھ دی
ٹوٹ کر خود ہی پشیمان ہوا ہو جیسے

تھام کر ہاتھ میرا ایسا وہ رویا محسن
کوئی کافر سے مسلمان ہوا ہو جیسے

DiE
08-10-2011, 05:58 PM
تھام کر ہاتھ میرا ایسا وہ رویا محسن
کوئی کافر سے مسلمان ہوا ہو جیسے

awsum... bht umdaa

SHAYAN
08-10-2011, 08:23 PM
Nice 1

ROSE
08-10-2011, 08:54 PM
thanks

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.