Log in

View Full Version : عشق


ROSE
08-10-2011, 02:38 PM
عاشق، انسان اور کامل، کمال و جمال کا متلاشی ہے۔عاشق روحانیت اور معنویت کے اس بلند مرکز پر ہوتا ہے جہاں دوسرے لوگ نہیں پہنچ سکتے۔اس عالم سے اوپر ایک اور عالم ہے وہ عالم روحانی ہے اور پاک روحوں کا مسکن ہے وہاں روحانیت معنویت اور عشق کی تجلیاں ہیں اور بس۔
عشق کے لئے تجسس کا سودا اور جستجو کا جنوں لازمی ہے۔جہاں عشق ہے وہاں جستجو ہے اور جہاں جستجو ہے وہاں عشق ہے۔
عشق مختلف مناظر میں مختلف رنگوں میں ظاہر ہوتا ہے۔کبھی حقیقت کی تجلی گاہ میں* ضیاہ افگن ہوتا ہے اور کبھی مجاز کے پردوں سے چھن کر باہر نکلتا ہے۔اور ایک عالم کی آنکھوں کو خیرہ کر دیا ہے۔
عشق خواہ کسی رنگ میں *ہو اور کسی جگہ ہو اس کا مرکز ایک ہی ہوتا ہے ۔ عشق حقیقی ہو یا مجازی، مادی ہو یا روحانی، دائمی ہو یا وقتی ۔ وہ نور ہے جو ایک ہی روشی کا پر تو ہے۔
(فارسی کتاب سے اقتباس

SHAYAN
08-10-2011, 08:18 PM
Nice
T 4 S

ROSE
08-11-2011, 02:08 PM
thanks

life
08-12-2011, 11:05 PM
v nice........

CaReLeSs
08-13-2011, 02:19 AM
Nice...

ROSE
08-13-2011, 02:47 PM
Thanks

Abewsha
08-23-2011, 04:37 AM
Gud
T 4 S

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.