ROSE
08-07-2011, 05:10 PM
تم کیوں بنے تھے سہارا جواب دو
خاموش کس لئے ہو خدا را جواب دو
تم نے ہی تو مجھ کو بخشا تھا درد -ا-دل
کیا کر سکو گے درد کا چارا جواب دو
کس کو تھا اپنی اداؤں پی ناز ہر گھڑی
کس نے کیا وفاؤں سے کنارہ جواب دو
ہم تو سہ نہ سکیں گے جدائی کا غم
یہ قول تھا میرا یہ تمہارا جواب دو
اک سمت زندگی اک سمت موت ہے وصی
اب کس طرف کرو گے اشارہ جواب دو
خاموش کس لئے ہو خدا را جواب دو
تم نے ہی تو مجھ کو بخشا تھا درد -ا-دل
کیا کر سکو گے درد کا چارا جواب دو
کس کو تھا اپنی اداؤں پی ناز ہر گھڑی
کس نے کیا وفاؤں سے کنارہ جواب دو
ہم تو سہ نہ سکیں گے جدائی کا غم
یہ قول تھا میرا یہ تمہارا جواب دو
اک سمت زندگی اک سمت موت ہے وصی
اب کس طرف کرو گے اشارہ جواب دو