PDA

View Full Version : سفید بالوں کو ڈائی کرنے کا سب سے اچھا طریقہ


)*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*(
08-07-2011, 09:50 AM
بال رنگنے کا دیسی طریقہ،۔اخروٹ کے چھلکے پانی میں ڈال کر پندرہ منٹ تک ابالیں ،بھر اس پانی کو ٹھنڈا کر کے اسمیں دو چمچ کافی مکس کر لیں ،آدھے گھنٹے بعد اس پانی میں مہندی مکس کر کے پیسٹ بنا لیں ،اسے 25 سینٹی گریڈ پر 8 گھنٹےپڑا رہنے دیں ،اگر گرمی کا موسم ھو 35 ڈگری تک،تو 3 گھنٹے بھی کافی ھوں گے ،پھر اس مکسچر میں لیموں کا عرق 1 چمچ یا 1 چمچ سرکہ ڈا؛ل دیں ،اور بالوں کے سیکشن بنا کر لگا لیں ،45 منٹ بعد سر دھو لیں، یہ مہینہ میں ایک بار کرنا نقصان دہ نہیں ھے ، اگر دو سے زیادہ با رکریں گے تو بال خشک ھو سکتے ھیں ، بال رنگتے ھوئے یہ دھیان میں رکھیں ،کہ سلوشن جلد پر نہ لگے ،اس کے لیے آپ جلد پر ویسلین لگا سکتے ھیں

M A H i
08-07-2011, 02:03 PM
Nice Tip...

SHAYAN
08-07-2011, 04:36 PM
Gud
T 4 S

Abewsha
08-07-2011, 05:07 PM
jo b likha hai nice hi ho ga...thnkx

CaReLeSs
08-07-2011, 08:51 PM
hehehehehe niceee abhi maire itni Umar nae hui k baal sufaid hoo jain :)
Time aye ga to daikha jaye ga
waisay acha hai k insaan Ganj he karwa lay :)

)*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*(
08-07-2011, 08:55 PM
ji care bahi ap asa hi krna ok

CaReLeSs
08-07-2011, 10:08 PM
G.T Aunty main aisa he karoooonga waiasy koi pata nae baaloon ka Rahain na Rahain lol

)*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*(
08-08-2011, 08:55 AM
ji but daimut kije ga khy ke white balo ki apni grace hoti hy care bahi or suwaab ka shuwaab :shy:

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.