PDA

View Full Version : اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا۔


ROSE
08-06-2011, 02:44 PM
اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا۔

وہ چاہتا تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا۔

وہ شخص تو نے جس کو چھوڑنے کی جلدی کی،

تیرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا۔

وہ جلدباز خفا ہو کر چل دیا ورنہ،

تنازعات کا کوئی حل نکل بھی سکتا تھا۔

اَنا نے ہاتھ اُٹھانے نہیں دیا ورنہ،

میری دُعا سے وہ پتھر پگھل نھی سکتا تھا۔

تمام عمر تیرا منتظر رہا محسن،

یہ اور بات ہے کہ رستہ بدل بھی سکتا تھا۔
__________________

SHAYAN
08-06-2011, 03:16 PM
Nice..

ROSE
08-06-2011, 04:17 PM
thanks

Ghuncha
08-25-2011, 04:40 PM
WoOoow
Nice ...!!

Owi
09-14-2011, 08:36 PM
very good

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.