Mf Great Power
08-04-2011, 09:15 AM
اللہ نے کہا نیکی کرو
میں نے کہا ! کل سے
اللہ نے کہا میری نافرمانی نہ کرو
میں نے کہا کل سے نہیں کرونگا۔
لیکن کل نہیں آئی اور زندگی کی
شام آج ہی ہو گئی ۔
اب میں کس منہ سے اللہ سے کہوں
مجھے معاف کردو ۔
مجھے بخش دو ۔
ہائے میرے نفس اور میرے کل پر بھروسے
نے مجھے مروا دیا ۔ میں تباہ ہو گیا۔
پلیز آپ آج سے اللہ کے فرمانبردار بن جائیں ۔
شاید آپکو کل تک کی مہلت نہ ملے۔
میں نے کہا ! کل سے
اللہ نے کہا میری نافرمانی نہ کرو
میں نے کہا کل سے نہیں کرونگا۔
لیکن کل نہیں آئی اور زندگی کی
شام آج ہی ہو گئی ۔
اب میں کس منہ سے اللہ سے کہوں
مجھے معاف کردو ۔
مجھے بخش دو ۔
ہائے میرے نفس اور میرے کل پر بھروسے
نے مجھے مروا دیا ۔ میں تباہ ہو گیا۔
پلیز آپ آج سے اللہ کے فرمانبردار بن جائیں ۔
شاید آپکو کل تک کی مہلت نہ ملے۔