ROSE
07-31-2011, 04:51 PM
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جب اللہ تعالیٰ اپنے کسی بندے کے ساتھ خیر و بھلائی کا ارادہ فرمالیتے ہیں تو اس سے کام لے لیتے ہیں۔ ایک صحابی ¿ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !اللہ تعالیٰ اس شخص سے کیسے کام لے لیتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: موت سے پہلے اللہ تعالیٰ اس کو عمل ِ صالح کی توفیق عنایت فرمادیتے ہیں۔
جامع ترمذی
جامع ترمذی