ROSE
07-31-2011, 03:58 PM
کراہتمام کے رحمٰن کے مہمان آئے ہیں
مسلمانوں مبارک ہو پھر رمضان آئے ہیں
یہ نعمتیں اور برکتیں بھی ساتھ لائے ہیں
رمضان المبارک میں ہی آقا تحفہ قرآن لائے ہیں
نظام زندگی سنوارنے کا دستور لائے ہیں
نوافل اور تلاوت کے اسمیں درجے بڑھائے ہیں
آمد سے انکی مساجد میں رونقیں ہوئیں دوبالاہیں
حافظ اور قاری بھی خوشی سے جھوم اُٹھے ہیں
اِن کے میزبانوں کیلئے جنت سے بہت اِنعام آئے ہیں
ایک نیک عمل پر رب نے درجے ساٹھ بڑھائے ہیں
رمضان کی برکت سے دروازے بہشت کے کھول رکھے ہیں
خلوصِ دل سے مسلمانوں طواظع اِس طرح کرو اُنکی
اس جہاں سے اُس جہاں پہنچیں ہم جس دم
ہمیں دیکھیں تو یہ پکاریں ہمارے مہمان آئے ہیں