ROSE
07-29-2011, 10:19 PM
روزہ اور نماز تراويح۔
رمضان المبارک کے مہينہ ميں روزہ رکھنا ہر مسلمان مرد و عوورت پر فرض ہے، اس کے علاوہ نماز عشا کے بعد نماز تراويح پڑھنے کي بھي بہت زيادہ فضيلت ہے، چنانچہ حضرت ابو ہريرہ فرماتے ہيں کہ حضور نے فرمايا کہ جو شخص صدق دل اور اعتقاد سے صيح کے ساتھ رمضان ميں قيام کرے گا يعني تراويح پڑھے گا تو اس کے اگلے پچھلے گناہ معاف کردئيے جائيں گے۔
مسلم شريف
پہلي شب
رمضان المبارک کے مہينہ کي پہلي شب کو نماز عشا کے بعد ايک مرتبہ سورہ فتہ پڑھنا ثواب عظيم حاصل کرنے کا باعث ہوتا ہے، رمضان المبارک کي پہلي شب نماز تہجد کي ادائيگي کے بعد آسمان کي طرف چہرہ کرکے بارہ مرتبہ يہ دعا پڑھے تو بفضل باري تعالي اللہ تعالي بہت سي نعمتيں اسے حاصل ہوں گي، اللہ تعالي فضل و کرم نازل ہوگا۔
لا الہ الااللہ الحي القيمو القائم علي کل۔
روزانہ کا وظيفہ۔
جو کوئي رمضان لمبارک کے مہينہ ميں ہر نماز کے بعد تين مرتبہ يہ دعا پڑھے گا
استغفر اللہ العظيم الذي لا الہ الہ الا ھو الحي القيوم اليہ توبتہ عبد ظالم لايملک نفسہ ضر ولا تفعاولا موتاولاحياتھ ولا نشورا۔
اس کے پڑھنے سے انشا اللہ گناہوں کي معافي عطا ہوگي، اللہ تعالي اپنے فضل و کرم سے نيکي کے کاموں کے کرنے ميں توفيق عطا کرے گا۔