ROSE
07-28-2011, 07:47 PM
منافق کی تین علامتیں
حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ و علیہ و سلم نے فرمایا ۔۔
منافق کی تین علامتیں ہیں۔۔
جب بات کرے گا جھوٹ بولے گا۔
جب وعدہ کرے گا اس کے خلاف کرے گا۔
اور جب اس کو امیں بنایا جائے گا اس میں خیانت کرے گا۔۔