life
07-26-2011, 12:59 AM
مجھے جو آنکھ سے اوجھل دکھائی دیتا ہے
وہ چپ رہے بھی تو مجھ کو سنائی دیتا ہے
تمہارے پاؤں میں رکھ دی ہے شاعری اپنی
کسی کو کون یوں اپنی کمائی دیتا ہے
کہ جیسے سب سے گنہگار ہے وہ دنیا میں
وہ بات بات پہ اتنی صفائی دیتا ہے
وہ چپ رہے بھی تو مجھ کو سنائی دیتا ہے
تمہارے پاؤں میں رکھ دی ہے شاعری اپنی
کسی کو کون یوں اپنی کمائی دیتا ہے
کہ جیسے سب سے گنہگار ہے وہ دنیا میں
وہ بات بات پہ اتنی صفائی دیتا ہے