life
07-26-2011, 12:53 AM
آج سارا دن تمہاری یاد کے بادل رہے
آج ساری رات اپنی دھڑکنیں گنتا رہا
کون سے موقع پہ تم نے یاد کس طرح رکھا
شیلف میں رکھی ہوئی سب خوشبوئیں گنتا رہا
آج ساری رات اپنی دھڑکنیں گنتا رہا
کون سے موقع پہ تم نے یاد کس طرح رکھا
شیلف میں رکھی ہوئی سب خوشبوئیں گنتا رہا