life
07-26-2011, 12:49 AM
ابھی اک آس باقی ہے
بہت دن سے
مجھے کچھ اَن کہے الفاظ نے بے چین کر رکھا ہے
مجھے سونے نہیں دیتے
مجھے ہنسنے نہیں دیتے
مجھے رونے نہیں دیتے
بہت دن سے
مجھے کچھ اَن کہے الفاظ نے بے چین کر رکھا ہے
مجھے سونے نہیں دیتے
مجھے ہنسنے نہیں دیتے
مجھے رونے نہیں دیتے