ROSE
07-25-2011, 05:47 PM
ایک مرتبہ ایک آدمی نے حضرت شاہ عبدالعزیز سے پوچھا کہ محفل موسیقی اور رقص میں انسان پر سکون بیٹھا رہتا ہے اور نیند کا غلبہ طاری نہیں ہوتا اسکے برعکس اگر انسان کسی عبادت گاہ میں یا کسی اور جگہ عبادت کرنا شروع کر دے تو نیند کا غلبہ طاری ہو جاتا ہے اسکی کیا وجہ ہے
اس پر حضرت شاہ عبدالعزیز نے فرمایا کہ اگر ایک بستر پر کانٹے بچھا دیے جائیں اور ایک پر پھول تو نیند کس پر آئے گی؟اس شخص نے جواب دیا کہ پھولوں کے بستر پر
اس پر شاہ عبدالعزیز نے فرمایا کہ محفل رقص و موسیقی کانٹوں کے بستر کے مانند ہے جبکہ عبادت پھولوں کا بستر ہے۔یہی سبب ہے کہ محفل رقص و موسیقی میں نیند نہیں آتی جبکہ عبادت میں نیند آجاتی ہے