ROSE
07-25-2011, 05:41 PM
روحا نیت کی سیڑھی
اللہ تعالی جس کو اپنی یا د دلانا چا ہتا ہے اسے دکھ کا الیکٹر ک شا ک دے کر اپنی طر ف متو جہ کر لیتا ہے ۔
دکھ کی بھٹی سے نکل کر انسان دوسروں کے لیے نر م پڑ جا تا ہے پھر اسےنیک عمل خو د بخو د اور بخو شی انجام ہو نے لگتے ہیں۔
دکھ تو روحا نیت کی سیڑھی ہے ۔اس پر صا بر و شا کر ہی چڑھ سکتے ہیں
(بانو قدسیہ کی کتا ب”دست بستہ”سے انتخاب